پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائے گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی پاکستان میں 11اگست کو منائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل آسٹرونا میکل سنٹر نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحی بروز اتوار گیارہ اگست کو منائی جائے گی ۔ جبکہ ملک میں ذی الحجہ کا چاند یکم اگست کو دکھائی دینے… Continue 23reading پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائے گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا گیا









































