بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ سے عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کشمیر اور افغانستان پر امریکی صدر پاکستانی موقف کی اس طرح تائید کریں گے

datetime 23  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ

پاکستان کی کامیاب ڈپلومیسی کا بڑا دن تھا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کشمیر اور افغانستان پر امریکی صدر پاکستان کے موقف کی اس طرح تائید کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے اس بیان پر بھارتی میڈیا غصے میں ہے۔  انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ طویل مدت معاملات میں پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…