مریم نواز کی ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ راستے میں کیا ہوتارہا؟حنا پرویز بٹ کے حیرت انگیزانکشافات‎

23  جولائی  2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیشن ڈیزائنر حنا پرویزبٹ نے فیصل آباد مسلم لیگ (ن) کی ریلی پر جانے سے پہلے کہا کہ اس سے پہلے میں منڈی بہاؤالدین کی ریلی میں مریم نواز کے ساتھ تھی، ہم لوگ ساڑھے تین بجے رائے ونڈ سے نکلے تھے اور رات بارہ بجے منڈی بہاؤالدین پہنچے تھے اور ایک بجے مریم بی بی کا جلسہ شروع ہوا تھا، حنا پرویز بٹ نے کہاکہ جلسے میں بے تحاشا لوگ تھے وہ سب بہت

پرجوش تھے، انہوں نے کہا کہ راستے میں ہم کہیں رکے نہیں جب ہم گاڑی کا شیشہ کھولتے تھے تو ریلی میں شریک لوگوں میں سے کوئی قیمے والے نان لا دیتا تو کوئی جوس اور کوئی چپس دے جاتا، اس ریلی میں اتنے زیادہ لوگ تھے کہ جب ہم موٹر وے پر چل رہے تھے تو ہم پچاس کلومیٹر کی رفتار سے اوپر نہیں جا سکے۔ فیصل آباد ریلی کے لیے مریم نواز کے کپڑے حنا پرویز بٹ نے ڈیزائن کئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…