بلوچ علیحدگی پسندوں کو اب بھی مذاکرات کی طرف لایا جا سکتا ہے،سردار اختر مینگل نے بڑی پیشکش کردی
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کو اب بھی مذاکرات کی طرف لایا جا سکتا ہے بشرطیکہ ریاست اس بارے میں ماحول تیار کرے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اس سٹیج پر پہنچے ہوئے ہیں کہ ان کو لانا مشکل ہے… Continue 23reading بلوچ علیحدگی پسندوں کو اب بھی مذاکرات کی طرف لایا جا سکتا ہے،سردار اختر مینگل نے بڑی پیشکش کردی











































