منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’ گھر میں نظر بند ہوں نقل وحرکت کی اجازت نہیں دی جارہی‘‘ ڈاکٹر عبدالقدیر کی کیس پیروی کیلئے خود پیش ہونے کیلئے دائر متفرق درخواست پر عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جانب سے اپنے کیس کی پیروی کے لیے خود پیش ہونے کیلئے دائر متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی  ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمدخان 24 جون کو درخواست پر سماعت کریں گے ۔ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی وساطت سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ جس میں موقف

اختیار کیا گیا کہ نظر بندی اور نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے۔اپنے کیس کی پیروی کے لیے خود ہائیکورٹ میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت نے گھر میں نظر بند کر رکھا ہے اور نقل وحرکت کی اجازت نہیں دی جارہی۔عدالت کیس کی پیروی کے لیے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی اجازت دے اورنظر بندی ختم کرکے نقل وحرکت کی اجازت دی جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…