جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے ہاتھوں شکست کا صدمہ برداشت نہ ہوسکا ،شہر ی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر جہاں پورا ملک افسردہ ہے وہیں ایک شخص سے یہ صدمہ برداشت نہ ہوا اور وہ اللہ کو پیارا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹانڈا کے نواحی گاؤں موضع مہلو کا رہائشی چوہدری خان مہلو قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کا صدمہ برداشت نہ کر سکا۔چوہدری خان دل

کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا۔واقعہ کی خبر اہل علاقہ کو ہوئی تو ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔اہل علاقہ نے قومی ٹیم پر تنقید بھی کی اور کہا کہ اگر میرٹ پر ٹیم منتخب ہوتی تو پاکستان میچ جیت جاتا اور ہمیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ یاد رہے کہ بھارت نے اہم میچ میں پاکستان کو 89رنز سے شکست دیدی تھی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…