اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

’پی ٹی ایم کی حمایت اورریاستی اداروں کے خلاف پوسٹ ‘ ایف آئی اے نے (ن) لیگ کا اہم رہنما گرفتار کر لیا

datetime 18  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی ایم کی حمایت اورریاستی اداروں کی مخالفت پوسٹ کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے گوجرانولہ کے صدر وحید اصف بٹ کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ محمد اصف کے مطابق وحید اصف بٹ سوشل میڈیا پر پی ٹی ایم کے حق میں اورریاستی اداروں کے خلاف مہم چلا رہا تھا ۔ جس پر اس کے

خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی اے افسران کا کہنا تھا کہ وحید اصف بٹ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گوجرانولہ کا صدر ہے جس کے خلاف سابئیر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایسے افراد کے خلاف حکومتی احکامات پر کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں وحید آصف بٹ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…