پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے  تیز ہواؤں، آندھی کے ساتھ مزید موسلادھاربارشوں کی پیشنگوئی کردی،نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ،الرٹ جاری

datetime 23  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آئندہ چار روز کے دوران تیز  ہواؤں /آندھی کے ساتھ مون سون کی مزید بارشیں ہوں گی، اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے، تیز بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، ممکنہ ناگہانی صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  بدھ کو (شام /رات) سے ہفتہ کے

دوران راولپنڈی، سرگودہا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، مردان ڈویڑن، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز  ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس دوران کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ڑوب، قلات، سبی، نصیرآباد، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں تیز  ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…