پنجاب حکومت نے بھی رمضان المبارک میں سرکاری اداروں کے اوقات کار کانوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے بھی رمضان المبارک میں سرکاری اداروں کے اوقات کار کانوٹیفکیشن جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری محکمہ جات کے اوقات کار کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق سول سیکرٹریٹ کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر صبح دس بجے سے شام… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بھی رمضان المبارک میں سرکاری اداروں کے اوقات کار کانوٹیفکیشن جاری کردیا