خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس،ثبوت مل گئے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

15  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے منصوبوں میں کرپشن کی، خواجہ آصف اقامہ کے ذریعے منی لانڈرنگ کرتے تھے جب کہ پروجیکٹس کی آڑ میں کک بیکس لیں اور منی لانڈرنگ کی۔ عثمان ڈارنے

کہا کہ خواجہ آصف نے فارن اکاونٹس میں پیسے جمع کروائے اور پھر امریکہ بھجوا دئیے گے ان کے تمام فارن اکانٹس میں 20 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کے طور پر یو اے ای کی کمپنی سیا?تے رہے حالانکہ وہ وفاقی وزیر تھے،انہوں نے اٹھارہ سے بیس ارب کے پراجیکٹس کی تفصیلات نہیں بتائیں، یہ (ن) کا وطیرہ ہے کہ کرپشن کرکے ریکارڈ جلا دیا جاتا ہے۔ مشیرنوجوانان نے بتایا کہ خواجہ آصف کے کرپشن مقدمات وزیراعظم کیانکوائری کمیشن میں بھیجے جائیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…