نوازشریف کی صحت تشویشناک نہیں،نیب نے سزا معطلی کی مخالفت کر دی،احتساب بیورو کا 13 صفحات پر مشتمل جواب ہائیکورٹ میں جمع
اسلام آباد( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی مخالفت کردی ہے. نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے نواز شریف کی سزا معطلی کی مخالفت کر دی ۔نیب نے نواز شریف کی درخواست ضمانت… Continue 23reading نوازشریف کی صحت تشویشناک نہیں،نیب نے سزا معطلی کی مخالفت کر دی،احتساب بیورو کا 13 صفحات پر مشتمل جواب ہائیکورٹ میں جمع











































