نیلم جہلم سرچارج 30 جون سے ختم ہوجائیگا، حکومت کااعلان
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نیلم جہلم سرچارج 30 جون سے ختم ہوجائیگا۔ جمعہ کو یہ اعلان وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے سینیٹ اجلاس میں کیا۔پارلیمانی وزیر نے بتایا کہ نیلم جہلم سے اب تک 64 ارب روپے سرچارج کے طور پر وصول کئے جاچکے ہیں ۔ وزارت… Continue 23reading نیلم جہلم سرچارج 30 جون سے ختم ہوجائیگا، حکومت کااعلان