جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2019

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرد مبادلہ کے ذخائر بیرونی ادائیگیوں اور اخراجات کے باعث مزید کم ہوگئے ہیں۔ مجموعی ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 15ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے… Continue 23reading ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

نئے پاکستان کے رنگ نرالے،سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرنے کی  انوکھی پالیسی متعارف کروا دی  گئی

datetime 16  مئی‬‮  2019

نئے پاکستان کے رنگ نرالے،سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرنے کی  انوکھی پالیسی متعارف کروا دی  گئی

اسلام  آباد(آن  لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی کی وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے اعلی آفیسر نے دھجیاں  اڑا دیں، سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرکے انوکھی پالیسی متعارف کروا دی جبکہ وزارت کے اعلی حکام لاعلم نکلے اور اس معاملے پر خاموشی اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading نئے پاکستان کے رنگ نرالے،سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرنے کی  انوکھی پالیسی متعارف کروا دی  گئی

نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2019

نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی) جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری کی پیشی کی اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی آصف علی زر داری نے نیب پر واضح کیا کہ نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے دعویٰ کیا کہ اب نیب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ یہ نیب رہے گا یا… Continue 23reading نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

 پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

datetime 16  مئی‬‮  2019

 پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کے کپتان نے اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز سے روزہ دار فضائی میزبان کو اتار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز پی کے 791 پر کپتان اور فضائی میزبان کے درمیان تلخ… Continue 23reading  پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکہ اور چین ہیں، وزیر خزانہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکہ اور چین ہیں، وزیر خزانہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ڈالر کے ریٹ کو دیکھیں وزیر خزانہ کا اس سے تعلق نہیں ہوتا،سیاسی پارٹیوں کا اپنا فیصلہ ہے وہ احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو عید کے بعد اپنا شوق پورا کر لیں۔جمعرات کو میڈیا سے بات… Continue 23reading ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکہ اور چین ہیں، وزیر خزانہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

سوشل میڈیا پر خود پر بننے والے لطیفے دیکھ کر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

سوشل میڈیا پر خود پر بننے والے لطیفے دیکھ کر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک… Continue 23reading سوشل میڈیا پر خود پر بننے والے لطیفے دیکھ کر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے سمندر میں کیکڑا 1 کنوئیں کی کھدائی مکمل، ایگزن موبل کمپنی نے زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 16  مئی‬‮  2019

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے سمندر میں کیکڑا 1 کنوئیں کی کھدائی مکمل، ایگزن موبل کمپنی نے زبردست خوشخبری سنا دی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے گہرے سمندر میں کیکڑا ون آف شور بلاک میں ڈرلنگ کاعمل مکمل کرلیا گیا۔تیل و گیس کے ذخیرے کے حجم کے تخمینے کیلئے ٹیسٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کیکڑا ون میں طے شدہ 5 ہزار 470 میٹرگہرائی تک ڈرلنگ کاعمل مکمل کرنے کے بعد 7ویں لائن انفلو… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے سمندر میں کیکڑا 1 کنوئیں کی کھدائی مکمل، ایگزن موبل کمپنی نے زبردست خوشخبری سنا دی

شیر خوار بچوں کی جعلی میڈیسن بنانے سمیت 20سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے 50برانڈز تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی،افسوسناک انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2019

شیر خوار بچوں کی جعلی میڈیسن بنانے سمیت 20سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے 50برانڈز تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی،افسوسناک انکشافات

رحیم یار خان (این این آئی) صادق آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر نائن کے قریب ایک مکان میں سپیشل برانچ کی نشان دہی پر اے سی صادق آباد کاشف ڈوگر اور محکمہ ہیلتھ کی ضلعی ٹیم نے چھاپہ ماراقائم فیکٹری میں شیر خوار بچوں کے سیرپ‘ ملٹی نیشنل برانڈ کے جوس‘ کولڈ ڈرنکس‘ شہد… Continue 23reading شیر خوار بچوں کی جعلی میڈیسن بنانے سمیت 20سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے 50برانڈز تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی،افسوسناک انکشافات

ن لیگی کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کو تحفہ خاص، کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 16  مئی‬‮  2019

ن لیگی کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کو تحفہ خاص، کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لاہور (این این آئی)ن لیگی کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کو تحفہ خاص، کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر وزیر اعظم عمران خان سے منسوب کرکے پودے لگا دیئے۔گزشتہ روز (ن) لیگ… Continue 23reading ن لیگی کارکنوں کا وزیراعظم عمران خان کو تحفہ خاص، کوٹ لکھپت جیل کے باہر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا