شیخ رشید نے حیدر آباد ٹرین حادثے کی ذمہ اری قبول کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی،بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے حیدر آباد ٹرین حادثے کی ذمہ داری قبول کرکے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی انکوائری رپورٹ آج (ہفتہ) کو سامنے آ جائے گی، شہباز شریف اور آصف زرداری کی تقریروں کو غور سے سنیں اور سمجھیں وہ ”میثاق معیشت“ کیلئے… Continue 23reading شیخ رشید نے حیدر آباد ٹرین حادثے کی ذمہ اری قبول کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی،بڑا اعلان کردیا











































