اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

24 لاکھ گھریلو صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، وزیرپٹرولیم نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان بھی کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

24 لاکھ گھریلو صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، وزیرپٹرولیم نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان بھی کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے اعتراف کیا ہے کہ24 لاکھ گھریلوں صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، کوشش اگلے دو ماہ میں اضافی رقم واپس کر دی جائے ۔بدھ کو سینٹ میں اظہا ر خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوبل انعام کے معاملہ پر وزیر اعظم… Continue 23reading 24 لاکھ گھریلو صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، وزیرپٹرولیم نے اعتراف کرتے ہوئے بڑا اعلان بھی کر دیا

پاک بھارت کشیدگی پر انتہائی اہم گفتگو،چین کی اعلیٰ ترین شخصیت کی ہنگامی آمد اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

datetime 6  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی پر انتہائی اہم گفتگو،چین کی اعلیٰ ترین شخصیت کی ہنگامی آمد اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وائس وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی کی صورتحال پر بھی گفتگو… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی پر انتہائی اہم گفتگو،چین کی اعلیٰ ترین شخصیت کی ہنگامی آمد اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے ہال میں نماز کی ادائیگی

datetime 6  مارچ‬‮  2019

تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے ہال میں نماز کی ادائیگی

اسلام آباد ( آن لائن) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں سپیکر کے ڈائس کے سامنے ہی نما ز باجماعت کی ادائیگی شروع کردی، سپیکر قومی اسمبلی نے دس منٹ کیلئے ایوان کی کارروائی روک دی ، اپوزیشن ارکان نے سپیکر کے ڈائس کے سامنے نماز مغرب ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں فنانس… Continue 23reading تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے ہال میں نماز کی ادائیگی

حالات کشیدہ ہیں ابھی بھی خطرہ موجود ہے ،وزیر دفاع پرویز خٹک نے حملے کی صورت میں ایسا جواب دینے کی ٹھان لی کہ دشمن یاد رکھے گا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

حالات کشیدہ ہیں ابھی بھی خطرہ موجود ہے ،وزیر دفاع پرویز خٹک نے حملے کی صورت میں ایسا جواب دینے کی ٹھان لی کہ دشمن یاد رکھے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ ابھی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ حالات سدھر گئے ہیں ، حالات کشیدہ ہیں ابھی بھی خطرہ موجود ہے ، ہم سوئے ہوئے نہیں ہیں اگر کوئی حملہ کرے گا تو اس کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا ،پاکستانی قوم… Continue 23reading حالات کشیدہ ہیں ابھی بھی خطرہ موجود ہے ،وزیر دفاع پرویز خٹک نے حملے کی صورت میں ایسا جواب دینے کی ٹھان لی کہ دشمن یاد رکھے گا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال،دونوں ممالک کو اقوام متحدہ نے ایک بار پھر تنبیہ کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2019

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال،دونوں ممالک کو اقوام متحدہ نے ایک بار پھر تنبیہ کر دی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان سے کشیدگی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال سے اقوام متحدہ پوری طرح آگاہ ہے۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال،دونوں ممالک کو اقوام متحدہ نے ایک بار پھر تنبیہ کر دی

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ، مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 6  مارچ‬‮  2019

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ، مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک میں اگلے چند روز میں بارش و برفباری کے دو نئے سلسلے داخل ہوں گے جس کے نتیجے میں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم جمعرات کو بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ، مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

فیصلہ کون کرتا ہے کہ اگر بھارت، پاکستان کی فضائی، بری یا بحری حدود کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہم جوابی کارروائی نہیں کریں گے؟اپوزیشن کا بھارتی آبدوزکی داخلے کی کوشش پر ان کیمرا اجلاس کا مطالبہ

datetime 6  مارچ‬‮  2019

فیصلہ کون کرتا ہے کہ اگر بھارت، پاکستان کی فضائی، بری یا بحری حدود کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہم جوابی کارروائی نہیں کریں گے؟اپوزیشن کا بھارتی آبدوزکی داخلے کی کوشش پر ان کیمرا اجلاس کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کے معاملے پر ان کیمرا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کون کرتا ہے کہ اگر بھارت، پاکستان کی فضائی، بری یا بحری حدود کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہم جوابی… Continue 23reading فیصلہ کون کرتا ہے کہ اگر بھارت، پاکستان کی فضائی، بری یا بحری حدود کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہم جوابی کارروائی نہیں کریں گے؟اپوزیشن کا بھارتی آبدوزکی داخلے کی کوشش پر ان کیمرا اجلاس کا مطالبہ

بھارتی پائلٹ کی رہائی سے 12گھنٹے قبل امریکہ نے کیا کہا؟ مولانا فضل الرحمان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ کی رہائی سے 12گھنٹے قبل امریکہ نے کیا کہا؟ مولانا فضل الرحمان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

بنوں(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کے خلاف کارروائیوں پر چْپ نہیں رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ یہ حکومت خاص ایجنڈے کے تحت لائی گئی ہے، بھارتی پائلٹ کی رہائی سے… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کی رہائی سے 12گھنٹے قبل امریکہ نے کیا کہا؟ مولانا فضل الرحمان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

وفاقی حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت 48 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 6  مارچ‬‮  2019

وفاقی حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت 48 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 5 سال میں پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت 48 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس سید مصطفی محمود کی زیرصدارت ہوا جس میں سیکریٹری نجکاری رضوان ملک نے کمیٹی کو نجکاری پروگرام پربریفنگ دی۔سیکرٹری نجکاری نے کمیٹی کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت 48 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ