ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کو زندگی کا سب سے گہراصدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

datetime 13  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے والد انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کے والد چوہدری ہدایت اللہ انتقال کرگئے ،ان کی نماز جنازہ دن ڈیڑھ بجے شاہین مارکیٹ ای سیون میں ادا کی جائے گی ،مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں

کی جائے گی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔دریں اثنا صدر ،وزیر اعظم ،چاروں صوبائی گورنرز اور وزرا اعلیٰ نے بھی ڈاکٹر فیصل کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…