وزارتوں کی تبدیلی یا پھر کوئی اور وجہ، تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی یوم تاسیس کی تقریب میں عدم شرکت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما 23 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شریک نہ ہوئے۔ یکم مئی کو ہونے والی تحریک انصاف کی یوم تاسیس کے موقع پر اہم رہنما غائب رہے، ان رہنماؤں کی تقریب میں غیر حاضری وزارتوں کی تبدیلی یا پھر کوئی اور وجہ ہے؟ ایک… Continue 23reading وزارتوں کی تبدیلی یا پھر کوئی اور وجہ، تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی یوم تاسیس کی تقریب میں عدم شرکت