’’خان صاحب آج سے کنٹینر پر جانے کی تیاری کریں‘‘پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے پاس ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان… Continue 23reading ’’خان صاحب آج سے کنٹینر پر جانے کی تیاری کریں‘‘پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف دھماکہ خیز اعلان کردیا