جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کرلی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے21جون سے ملک گیر رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21جون کو نوابشاہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

رواں ماہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ریلیاں اور جلسے منعقد کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کا عوامی رابطہ مہم دو ماہ تک جاری رکھنے کا امکان ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اگست کے اختتام تک کراچی تا کشمیر مختلف اضلاع میں رابطہ مہم کے تحت دورہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…