حکومتی پارٹی کے ناراض ارکان سے ہمارے رابطے ہیں،عید کے بعد ہم کیا کرینگے؟ سردار اختر جان مینگل نے تحریک انصاف کو خبردارکردیا
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ عید کے بعد بلوچستان جمہوری اور اسمبلی کے قوائد کے مطابق تبدیلی لائیں گے ہمیں حکومتی ارکان کی بھی حمایت حاصل ہے قوی امکا ن ہے ہم کامیا ب ہونگے،وفاقی حکومت اگر چھ نکا ت پر… Continue 23reading حکومتی پارٹی کے ناراض ارکان سے ہمارے رابطے ہیں،عید کے بعد ہم کیا کرینگے؟ سردار اختر جان مینگل نے تحریک انصاف کو خبردارکردیا







































