اپنے ایڈمنسٹریٹرز بٹھا کر من مرضی سے فنڈز کی بندر بانٹ کی جائیگی،حمزہ شہبازنے نئے بلدیاتی بل کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے نئے بلدیاتی بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جلد بازی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی،ایوان میں عام آدمی کے مینڈیٹ کا قتل کیا گیا اور اب اپنے ایڈمنسٹریٹرز بٹھا کر من… Continue 23reading اپنے ایڈمنسٹریٹرز بٹھا کر من مرضی سے فنڈز کی بندر بانٹ کی جائیگی،حمزہ شہبازنے نئے بلدیاتی بل کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا