چغتائی لیب کی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل کی تصدیق،واقعے کی رپورٹ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درج ،چونکا دینے والے انکشافات
لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع چغتائی لیب نے سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل اور ان کے خلاف تضحیک آمیز الفاظ استعمال کیے جانے سے متعلق وضاحت دی ہے۔گزشتہ روز نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد… Continue 23reading چغتائی لیب کی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل کی تصدیق،واقعے کی رپورٹ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درج ،چونکا دینے والے انکشافات