نکاح کیلئے کم از کم عمر اب کتنی ہوگی؟بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے بینکنگ آر ڈیننس ترمیمی بل اور بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظور ی دیدی۔ پیر کو بینکنگ آرڈیننس ترمیمی بل سینیٹ سے پاس کرلیا۔بل سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پیش کی۔ رضا ربانی نے کہاکہ یہ پاکستان کی محنت کشوں… Continue 23reading نکاح کیلئے کم از کم عمر اب کتنی ہوگی؟بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا