عوام کے استعمال کی اہم چیز کی قیمت میں 15روپے کمی کا اعلان کردیاگیا،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا
لاہور(این این آئی)حکومت کی بہترین پالیسی کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو،180 روپے گھریلو سلنڈر اور 650روپے کمرشل سلنڈر کمی ہو گی جس کا فوری اطلاق ہو گیا ہے،آئندہ بجٹ میں درآمدی ایل پی جی پر ٹیکس لگنے کی صورت میں 30جون کو خیبر سے کراچی تک مکمل شٹرڈان… Continue 23reading عوام کے استعمال کی اہم چیز کی قیمت میں 15روپے کمی کا اعلان کردیاگیا،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا







































