جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی نے گرفتاری سے قبل نیب حکام سے کیا مطالبہ کیا تھا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے گرفتاری سے قبل نیب حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں پہلے گرفتاری وارنٹ دکھائے پھر پھر بے شک گرفتار کر لے ۔ احسن اقبال نے بتایانیب حکام سے جب گرفتاری وارنٹ دکھانے کا مطالبہ کیا گیا تو انہوں نے پہلے فون پر کاپی دکھانے کی کوشش کی بعد میں انہوں بغیر تصدیق شدہ وارنٹ دکھانا شروع کر دیئے ۔ ن لیگی رہنما احسن اقبال نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر حکومت پر برس پڑے ،

آپ جو مرضی کر لیں آپ کی حکومت نہیں چلنے والی ۔ عمران خان ہمیں بے شک جیل میں ڈال دو لیکن ن لیگ کی آواز کو نہیں دبا سکتے ۔ دوسری جانب نیب پنڈی نے ایل این جی سکینڈل میں باقاعدہ تحقیقات میں شاہد خاقان عباسی کوجمعرا ت کو پہلی بار طلب کیا تھا۔ نیب نوٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس کی اہم معلومات رکھتے ہیں، ایل این جی ٹرمینل کے غیر قانونی ٹھیکے سے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا، انکوائری کے دوران شاہد خاقان عباسی تین مرتبہ نیب ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…