مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، واردات کرنے میں کتنے دہشت گرد شامل تھے؟ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی(اے این این) مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں 6 دہشت گرد شامل تھے، ان میں شامل موٹرسائیکل سوار 2 دہشتگردوں نے مفتی تقی عثمانی کا دارالعلوم کورنگی سے تعاقب کیا، ان ہی دہشتگردوں نے نیپا فلائی اوور کے اوپر ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی۔ فلائی اوور اترتے ہی دیگر دو دہشتگردوں… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، واردات کرنے میں کتنے دہشت گرد شامل تھے؟ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی