سانحہ 12 مئی ، 52 افراد قتل، 150 زخمی ،لواحقین بارہ سال بعد بھی انصاف کے منتظر
کراچی(اے این این ) سانحہ بارہ مئی کو بارہ سال گزر گئے۔ مقدمات کی سماعت آج بھی مکمل ہونے کی منتظر ہے، نئی جے آئی ٹی بھی بن گئی لیکن اصل ملزموں کاتعین نہیں ہوسکا۔ہرطرف گولیوں کی تڑ تڑاہٹ تھی اور لوگ گھروں میں محصور تھے۔ سڑکوں پر صرف سیاسی کارکن لڑ مر رہے تھے۔… Continue 23reading سانحہ 12 مئی ، 52 افراد قتل، 150 زخمی ،لواحقین بارہ سال بعد بھی انصاف کے منتظر