منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

گرفتاریاں ثبوت ہیں کہ سلیکٹڈ سرکار اپوزیشن سے ڈر گئی ہے ترجمان بلاول بھٹو زر داری نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ گرفتاریاں ثبوت ہیں کہ سلیکٹڈ سرکار اپوزیشن سے ڈر گئی ہے۔ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ آصف زرداری کو گرفتار کر کے عمران خان نے خود اپنے خلاف تحریک کو دعوت دی ہے۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رابطہ عوام مہم پر ملک کے کونے کونے میں جائیں گے۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ اقتصادی

سروے بتا رہا ہے کہ یہ حکومت ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہی ہے۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ آج بھی عوام دشمن بجٹ پیش کرنے کی تیاری کی جا چکی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، اب ایسے دریا جھوم کر اٹھیں گے جو تنکوں سے ٹالے نہیں جاسکیں گے۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ہم تو چاہتے تھے کہ حکومت وقت اور وعدے پورے کرے، لگتا ہے خان صاحب کو خود جانے کی جلدی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…