اپوزیشن جماعتوں کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا امکان
اسلام آباد( آن لائن ) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا امکان ہے۔ حکومت 2 مئی کو این اے پی کے تحت اپنے نئے اقدامات سے متعلق پالیمانی رہنمائوں کو بریفنگ دے گی۔ اہم سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے بتایا تھا کہ ان کی جماعتوں… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا امکان