احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیرسبطین خان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب کو ملزم سبطین خان کو 25 جون کو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ہاتھوں کرپشن کیس میں گرفتار وزیر… Continue 23reading احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیرسبطین خان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا











































