شمالی وزیرستان میں فائرنگ کامعاملہ ، کشیدگی بڑھنے پرپیپلز پارٹی میدان میں آگئی ،اہم تجویز پیش کردی
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پی پی پی سید نیر حسین بخاری نے شمالی وزیرستان میں فائرنگ معاملہ پر مشترکہ پارلیمانی و قبائلی جرگہ کی تجویز پیش کر دی ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ حقائق کی تہہ تک پہنچنے کیلئے پارلیمانی وفد قبائلی عمائدین کے ہمراہ علاقے کا دورہ کرے۔نیر بخاری… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں فائرنگ کامعاملہ ، کشیدگی بڑھنے پرپیپلز پارٹی میدان میں آگئی ،اہم تجویز پیش کردی







































