اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ  بجٹ میں کیا ہوگا؟مشیر خزانہ  عبدالحفیظ شیخ  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئندہ  بجٹ غریب دشمن نہیں ہو گا۔  آئندہ ہ بجٹ معیشت دوست ہو گا۔ غریبوں پر ٹیکسوں اور مہنگائی کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس  آمدن بڑھانے کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے، غریبوں پر

ٹیکسوں اور مہنگائی کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔ نئے بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ  آئندہ  بجٹ میں کفایت شعاری سے خرچے بچائیں گے، خسارہ کم کرنے کے لیے غیر ضروری اخراجات کم کریں گے، معیشت غیر ضروری اخراجات کی متحمل نہیں ہوسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…