بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ڈاٹ پی کے کی ڈومین پاکستان کی ملکیت نہیں بلکہ اس کا مالک کون ہے؟ ممبر ٹیلی کام کا انتہائی حیران کن انکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ڈاٹ پی کے کی ڈومین پاکستان کی ملکیت نہیں بلکہ اس کا مالک کون ہے؟ ممبر ٹیلی کام کا انتہائی حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے ارکان نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاونٹس پر شکایات کے انبار لگا دیئے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس علی محمد خان جدون کی صدارت میں ہوا جس میں وزارت آئی ٹی کی وزارت کے… Continue 23reading ڈاٹ پی کے کی ڈومین پاکستان کی ملکیت نہیں بلکہ اس کا مالک کون ہے؟ ممبر ٹیلی کام کا انتہائی حیران کن انکشاف

میاں نواز شریف کی صحت کیسی ہے اور وہ جمعرات کو کسی سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟ مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

میاں نواز شریف کی صحت کیسی ہے اور وہ جمعرات کو کسی سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟ مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ناساز طبیعت کے باعث نوازشریف آج بروز جمعرات جیل میں کسی سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اللہ نوازشریف… Continue 23reading میاں نواز شریف کی صحت کیسی ہے اور وہ جمعرات کو کسی سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟ مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی اہم ملاقات

datetime 20  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی اہم ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آسٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئرچیف… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی اہم ملاقات

ہم نے یہ کام نہ کرکے غلطی کی ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ہم نے یہ کام نہ کرکے غلطی کی ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے بڑا اعتراف کرلیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نبیل گبول نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ نہ دے کر غلطی کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ… Continue 23reading ہم نے یہ کام نہ کرکے غلطی کی ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے بڑا اعتراف کرلیا

اگر ہمت ہے تو احسان اللہ احسان کو طلب کریں اور جے آئی ٹی بنائیں ،کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو تحویل میں کیوں لیا گیا؟ بلاول بھٹو پھٹ پڑے

datetime 20  مارچ‬‮  2019

اگر ہمت ہے تو احسان اللہ احسان کو طلب کریں اور جے آئی ٹی بنائیں ،کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو تحویل میں کیوں لیا گیا؟ بلاول بھٹو پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے نیب میں طلبی کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر ہمت ہے تو احسان اللہ احسان کو طلب کریں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے میرے بارے میں اوپن کورٹ میں کہا تھا بلاول بے گناہ ہے جس کے… Continue 23reading اگر ہمت ہے تو احسان اللہ احسان کو طلب کریں اور جے آئی ٹی بنائیں ،کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو تحویل میں کیوں لیا گیا؟ بلاول بھٹو پھٹ پڑے

کراچی میں پانچ سالہ بچے سمیت چار نابینا افراد کے قرنیہ کی پیوندکاری آپریشن کامیاب، پہلی دفعہ دنیا دیکھ کر کیا محسوس کیا؟ بینائی بحال ہونے پر گفتگو

datetime 20  مارچ‬‮  2019

کراچی میں پانچ سالہ بچے سمیت چار نابینا افراد کے قرنیہ کی پیوندکاری آپریشن کامیاب، پہلی دفعہ دنیا دیکھ کر کیا محسوس کیا؟ بینائی بحال ہونے پر گفتگو

کراچی(این این آئی) بلدیہ عظمی کراچی کے اسپنسر آئی اسپتال میں گزشتہ ماہ 14 سال کے طویل عرصے کے بعد کامیاب آپریشن سے پانچ سالہ بچے سمیت چار نابینا افراد کو قرنیہ کی پیوند کاری کے بعد بینائی بحال کر دی گئی جبکہ بدھ کے دن مزید تین افراد کی قرنیہ کی پیوندکاری کے بعد… Continue 23reading کراچی میں پانچ سالہ بچے سمیت چار نابینا افراد کے قرنیہ کی پیوندکاری آپریشن کامیاب، پہلی دفعہ دنیا دیکھ کر کیا محسوس کیا؟ بینائی بحال ہونے پر گفتگو

حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے،پکچرابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے،پکچرابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی نے دبنگ اعلان کر دیا

سکھر(این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے، پکچر ابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی تشدد کے ڈر سے خاموش بیٹھ کر تماشہ نہیں دیکھے گی۔بدھ کو سکھر میں پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سیلکٹڈحکومت… Continue 23reading حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے،پکچرابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی نے دبنگ اعلان کر دیا

ڈاؤلینس نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ڈاؤلینس نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) ڈاؤلینس پاکستان میں ہوم اپلائنسز کی مارکیٹ میں ٹیکنالوجی لیڈر ہے۔یہ ترکی کی سب سے بڑی انٹرپرائز،آرشلک کا کل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے۔ڈاؤلینس اب ریفریجریٹرز کی پوری رینج پر 23فیصد کی زبردست رعایت پیش کر رہا ہے تاکہ صارفین 23مارچ کو،’یوم قرار داد پاکستان‘ کے جشن میں شریک ہو سکیں۔ چنانچہ… Continue 23reading ڈاؤلینس نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

اب ہو گا دما دم مست قلندر! مولانا فضل الرحمن نے ایسی دھمکی دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

اب ہو گا دما دم مست قلندر! مولانا فضل الرحمن نے ایسی دھمکی دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد(سی پی پی ) متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈائون کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا متفقہ موقف ہے کہ پاکستان کی نظریاتی شناخت کیلئے قومی سفر جاری رکھیں… Continue 23reading اب ہو گا دما دم مست قلندر! مولانا فضل الرحمن نے ایسی دھمکی دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی