اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل،پارٹی ترجمان نے غلطی تسلیم کرلی، حیرت انگیز اعلان

datetime 9  جون‬‮  2019 |

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے بیٹے کی ڈپٹی اسپیکر کی نمبر پلیٹ والی سرکاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل ہونے کے بعد انہیں عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر ووٹ لئے لیکن اب ان کے بچے

سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں جس کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس لیکر کاروائی کرنی چاہیے، دوسری جانب قاسم خان سوری کی جانب سے اپنی ذاتی استعمال کی گاڑیوں پر سوری کے نام کی نمبر پلیٹ بھی لگوا دی گئی،پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان نے سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کے ردعمل میں کہا ہے کہ قاسم سوری کے بیٹے نے غلطی سے تصویر بنوا کر اپلوڈ کی وہ آئندہ خیال رکھیں گے،پی ٹی آئی اپنے اصولوں پر قائم ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…