اسٹیٹ بینک نے خصوصی افراد کے لیے رعایتی قرضوں کی سہولت کا اعلان کر دیا ،15 لاکھ روپے تک قرضہ حاصل کیاجاسکے گا
لاہور(این این آئی) بینک دولت پاکستان نے خصوصی افراد کے لیے اسمال انٹرپرائز قرضوں اور قرضے پر ضمانت کی رعایتی سہولت کا اعلان کر دیا۔ گورنر طارق باجوہ نے یہ اعلان خزانہ محصولات اور اقتصادی امور پر قومی اسمبلی کی مجلسِ قائمہ کے ساتویں اجلاس منعقدہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کیا۔ اس موقع پر… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے خصوصی افراد کے لیے رعایتی قرضوں کی سہولت کا اعلان کر دیا ،15 لاکھ روپے تک قرضہ حاصل کیاجاسکے گا