داتا دربار دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ رفاقت 3 بیٹیوں کا باپ،کتنے مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی تھی؟افسوسناک انکشافات
لاہور( این این آئی)داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے میں شہید ہونے والاسکیورٹی گارڈرفاقت پانچ سال سے ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ رفاقت ریلوے وائرلیس کالونی گڑھی شاہو میں دو مرلے کے مکان میں رہتا تھا اور اس کی تین بیٹیاں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رفاقت… Continue 23reading داتا دربار دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ رفاقت 3 بیٹیوں کا باپ،کتنے مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی تھی؟افسوسناک انکشافات