بارشوں کا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہورہاہے؟محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو زبردست خوشخبری سنادی
لاہور (آن لائن) کراچی میں اس وقت شدید گرمی ہے لیکن شہری پریشان نہ ہوں، محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں درجہ حرارت پینتیس سے چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہرکیا ہے، ان دس دنوں میں کوئی ہیٹ ویوز نہیں ہوں گی۔صبح تو مطلع ابرآلود تھا لیکن اچانک سورج… Continue 23reading بارشوں کا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہورہاہے؟محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو زبردست خوشخبری سنادی