بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ کرائسٹ چرچ،کراچی کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے، اکلوتی بہن اور اہل خانہ غم سے نڈھال ،افسوسناک انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ،کراچی کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے، اکلوتی بہن اور اہل خانہ غم سے نڈھال ،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 3افراد نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا نشانہ بنے، ذیشان رضا کی اکلوتی بہن اور اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ کراچی کے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا، اریب، جیاں داد… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ،کراچی کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے، اکلوتی بہن اور اہل خانہ غم سے نڈھال ،افسوسناک انکشافات

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حالت تشویشناک،فوری طورپر گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حالت تشویشناک،فوری طورپر گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا

دبئی (این این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں مقیم پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، سابق صدر کے اہلخانہ نے… Continue 23reading سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حالت تشویشناک،فوری طورپر گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا

نوازشریف کو ’’پلی بارگین‘‘ کے بعد ملک سے باہر جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی پیشکش پر مسلم لیگ ن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

نوازشریف کو ’’پلی بارگین‘‘ کے بعد ملک سے باہر جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی پیشکش پر مسلم لیگ ن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے ساری عمر لوٹا کریسی کی ہے جس کی وجہ سے وہ سیاسی اقدار سے لاعلم ہیں،مشرف کا ترجمان صرف دوسروں کی صحت پر سیاست کرسکتا ہے ،حکومت نے ایک بار پھر اخلاقی اور ذہنی پستی کا مظاہرہ… Continue 23reading نوازشریف کو ’’پلی بارگین‘‘ کے بعد ملک سے باہر جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی پیشکش پر مسلم لیگ ن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

کرنسی نوٹوں کی دھڑا دھڑ چھپائی ،حکومت نے نیا ریکارڈقائم کردیا،صرف ایک ہفتے میں کتنے نئے نوٹ جاری کردیئے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2019

کرنسی نوٹوں کی دھڑا دھڑ چھپائی ،حکومت نے نیا ریکارڈقائم کردیا،صرف ایک ہفتے میں کتنے نئے نوٹ جاری کردیئے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پی ٹی آئی حکومت نے زیادہ قرض لینے کا ریکارڈ، مہنگائی کا ریکارڈ اور اب نئے نوٹ چھاپنے کا بھی نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا، ایک ہفتے میں 100 ارب روپے کے نوٹ جاری کردیئے گئے، زیرگردش نوٹوں کی مالیت ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 کھرب روپے سے بھی تجاوز کر… Continue 23reading کرنسی نوٹوں کی دھڑا دھڑ چھپائی ،حکومت نے نیا ریکارڈقائم کردیا،صرف ایک ہفتے میں کتنے نئے نوٹ جاری کردیئے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

گور نر ہاؤس کیلئے’’ بزنس پلان‘‘تیار کر لیا گیا ،اب اس تاریخی عمارت میں کیا کچھ کیاجاسکے گا؟ تفصیلات جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2019

گور نر ہاؤس کیلئے’’ بزنس پلان‘‘تیار کر لیا گیا ،اب اس تاریخی عمارت میں کیا کچھ کیاجاسکے گا؟ تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ گور نر ہاؤس کیلئے’’ بزنس پلان‘‘تیار کر لیا ہے جسکے تحت تجارتی تنظیموں سمیت مختلف شعبوں کو گور نر ہاؤس میں تقریبات کی سہولت بھی دی جائیگی ‘ نیوزی لینڈ میں ہونیوالی دہشت گردی سے دنیا سمجھ چکی ہے کہ دہشت گردی کا… Continue 23reading گور نر ہاؤس کیلئے’’ بزنس پلان‘‘تیار کر لیا گیا ،اب اس تاریخی عمارت میں کیا کچھ کیاجاسکے گا؟ تفصیلات جاری

پاکستان میں کام کرنے والی معروف چینی کمپنی کی خاتون ڈپٹی چیئرمین نے اسلام قبول کرکے ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان سے شادی کرلی

datetime 17  مارچ‬‮  2019

پاکستان میں کام کرنے والی معروف چینی کمپنی کی خاتون ڈپٹی چیئرمین نے اسلام قبول کرکے ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان سے شادی کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان کا نوجوان اورچینی لڑکی قبول اسلام کے بعدرشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ‘ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک محمدعمرفاروق ڈیال چین سے تعلق رکھنے والی بیلاعمرکے ساتھ شادی کے بندھن میں جڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک محمدعمرفاروق ڈیال چیف ایگزیکٹو آفیسر آف… Continue 23reading پاکستان میں کام کرنے والی معروف چینی کمپنی کی خاتون ڈپٹی چیئرمین نے اسلام قبول کرکے ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان سے شادی کرلی

نیب نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اعلیٰ افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا،کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2019

نیب نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اعلیٰ افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا،کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے رشوت کے الزام میں گرفتاربچوں کی ادویات کے پروگرام ای پی آئی کے ڈائریکٹر ثقلین گیلانی کو پلی بار گین پر رہا کردیا۔ثقلین گیلانی نے جرم کا اعتراف کرتے… Continue 23reading نیب نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اعلیٰ افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا،کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

نیوزی لینڈ واقعہ میں شہید ہونیوالے تمام پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، (آج ) میتیں حوالے کر دی جائیں گی،پاکستان میں سوگ کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ واقعہ میں شہید ہونیوالے تمام پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، (آج ) میتیں حوالے کر دی جائیں گی،پاکستان میں سوگ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ واقعہ میں دس پاکستانی متاثر ہوئے ہیں ،شہید لواحقین کے ساتھ رابطے میں ہیں ، تمام ڈیڈ باڈیز کی شناخت ہو گئی ہے اور پیر سے میتیں لواحقین کے حوالے کر دی جائیں گی، تین فیملیز نے شہداء کی… Continue 23reading نیوزی لینڈ واقعہ میں شہید ہونیوالے تمام پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، (آج ) میتیں حوالے کر دی جائیں گی،پاکستان میں سوگ کا اعلان

حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دینے کو تیار، کتنے ارب کی کرپشن کی ہے جوپلی بارگین کے ذریعے واپس کی جاسکے گی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2019

حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دینے کو تیار، کتنے ارب کی کرپشن کی ہے جوپلی بارگین کے ذریعے واپس کی جاسکے گی،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولت فراہم کی گئی ہے لیکن وہ صرف لندن جانے کیلئے بضد ہیں ،حکومت نے نواز شریف کو علاج کی سہولیات کیلئے غیر معمولی اقداما ت اٹھائے ہیں اور اس سے… Continue 23reading حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دینے کو تیار، کتنے ارب کی کرپشن کی ہے جوپلی بارگین کے ذریعے واپس کی جاسکے گی،حیرت انگیز انکشافات