اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے فواد چودھری کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو تحریک انصاف کور کمیٹی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ میں کور کمیٹی کا رکن منتخب کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے، واضح رہے کہ فواد چودھری پارٹی سے کچھ عرصے سے ناراض تھے خصوصاً جب سے وزیراطلاعات کا منصب ان سے لیا گیا اس وقت

سے زیادہ ناراض تھے۔ اب انہیں پارٹی میں بڑا عہدہ دے دیا گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق صرف چند پارٹی عہدے بحال رکھے گئے تھے اور باقی تمام پارٹی عہدے ختم کر دیے گئے تھے۔ ایک بار پھر تحریک انصاف کی تنظیم نو کی جا رہی ہے اور فواد چودھری کو کور کمیٹی کا رکن منتخب کر لیاگیا ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…