شہباز شریف سے اختلافات، مریم نوازنے وضاحت جاری کردی
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا شہباز شریف سے کوئی اختلاف نہیں،میری ذاتی رائے کو اختلا ف بنا کر پیش کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ کوشش 30 سال… Continue 23reading شہباز شریف سے اختلافات، مریم نوازنے وضاحت جاری کردی











































