اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کب ہوگی؟ حتمی اعلان کردیاگیا‎

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں شوال کا چاند نظر آ گیا، اس طرح متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 4 جون کو ہو گی، دوسری جانب لندن کی مرکزی مسجد نے بھی چار جون کو عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب میڈیا ٹی وی کے مطابق سعودی عرب

میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، تمیر کے فلکیاتی مرکز سے شوال کے چاند کے نظر آنے کی شہادتیں ملیں لیکن سعودی سپریم کونسل کی جانب سے شوال کے چاند کا حتمی اعلان کیاگیا، اس طرح سعودی عرب میں بروز منگل چار جون کو عید ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…