جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

”کیا کل کو آپ پھر سے پارٹی بدل لیں گے؟“ اینکر کے سوال پر فواد چوہدری نے ”ہاں“ کر دی، تحریک انصاف کا مستقبل میں کیا ہو گا؟ حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا کل کو آپ پھر سے پارٹی بدل لیں گے تو اس کا جواب دیتے ہوئے

فواد چوہدری نے کہا کہ حالات پر depend کرتا ہے کہ کل، پرسوں آپ کہاں ہوں، ہو سکتا ہے کہ کل کو پارٹی ہی (تحریک انصاف) نہ ہو۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حیرت انگیز پیش گوئی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…