’’شادی بچوں کا کھیل نہیں لیکن کھیلا بچوں کیلئے جاتا ہے‘‘ فواد چوہدری پر بننے والے میمز عمران خان بھی فارورڈ کرنے لگے
اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری پر بننے والے میمز وزیراعظم عمران خان بھی فارورڈ کرنے لگے ہیں۔حسِ مزاح کو سیاسی مخالفین پر استعمال کرنے والے فواد چوہدری سوشل میڈیا پر خود مذاق بن گئے ہیں۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بننے کے بعد فواد چوہدری کے میمز اتنے مقبول… Continue 23reading ’’شادی بچوں کا کھیل نہیں لیکن کھیلا بچوں کیلئے جاتا ہے‘‘ فواد چوہدری پر بننے والے میمز عمران خان بھی فارورڈ کرنے لگے







































