اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو۔۔۔!سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل سے عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف عید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو پریشان حال زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔جیل سے قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے

قائد محمد نوازشریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں ملک و قوم کیلئے اللہ کے حضور جو دعائیں کی ہیں اللہ ان دعاؤں کو قبول فرما کر پاکستان کو اپنے منزل مقصودتک پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو پریشان حال زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…