شاہدخاقان عباسی نیب دفتر پیش ، پوچھ گچھ مکمل ،سابق وزیر اعظم 75میں سے اب تک کتنے سوالوں کے جواب دے سکے؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہو ئے، جہاں ان سے پوچھ گچھ مکمل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب… Continue 23reading شاہدخاقان عباسی نیب دفتر پیش ، پوچھ گچھ مکمل ،سابق وزیر اعظم 75میں سے اب تک کتنے سوالوں کے جواب دے سکے؟جانئے