اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

فوادچوپدری کیا واقعی پیپلزپارٹی جوائن کر رہے ہیں؟ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ میری کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے،پیپلز پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں میں ہی پی ٹی آئی ہوں خود کو کون چھوڑتا ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر چار وضاحتیں پیش کیں۔ انہوں نے کہاکہ پہلی بات میری

کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ دوسری بات پیپلز پارٹی کا کو ئی مستقبل نہیں ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ تیسری بات نبیل گبول کو خود پارٹی میں کو ئی نہیں پوچھتا۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہاکہ چوتھی بات میں ہی پی ٹی آئی ہوں خود کو کون چھوڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…