اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مراد سعید کی عوامی سہولت کیلئےحکمت عملی کام کر گئی، سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں عید پر فل بکنگ ، لاکھوں کا منافع

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید کی عوامی سہولت کے لئے حکمت عملی کام کر گئی،ملک بھر میں سیاحوں کی بڑی تعداد نے مہنگے ہوٹلز کی بجائے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کا رخ کر لیا،وزارت پوسٹل کی جانب سے عوام کے لئے کھولے گئے ریسٹ ہاؤسز کی زبردست پذیرائی، ملک بھر میں کھولے گئے ریسٹ ہاؤسز میں عید کے دنوں میں بکنگ 100 فیصد مکمل رہی،کراچی سے کشمیر تک سیاحوں کو کم نرخوں پر خوبصورت رہائش کی سہولت مل گئی۔ ذرائع کے

مطابق شہری محض 1200 سے 3000 روپے تک کی ادائیگی پر فیملی کے ہمراہ قیام کر رہے ہیں،ہوٹلز کے مہنگے کرایوں سے نجات ملنے پر شہری خوشی سے نہال دکھائی دیئے۔ شہری نے کہاکہ زبردست سہولت فراہم کرنے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر مراد سعید کے شکر گزار ہیں۔ شہری نے کہاکہ سیاحت کا شوق اب جیب پر بھاری نہیں پڑ رہا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ریسٹ ہاؤسز پر سرکاری خرچ ختم آمدن ملنا شروع ہو گئی، قومی خزانے کو لاکھوں کا منافع مل گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…