ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

غریب کسان کے گھر2 جڑواں بچوں کی پیدائش ،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ دیئے

datetime 8  جون‬‮  2019 |

دنیاپور( آن لائن) دنیاپور میں ایک غریب کسان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ محمد شریف نامی اس کسان نے اپنے بچوں کے نام ”نواز شریف ” اور ”شہباز شریف” رکھ دئیے۔ محمد شریف نے کہا کہ عید کے موقع پر میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش سے عید الفطر کا مزہ دوبالا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…