سکیورٹی واپس لینے کا معاملہ،مولانا فضل الرحمن کی آواز سن لی گئی
اسلام آباد(این این آئی)چیئر مین سینٹ نے مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔ اجلاس کے دور ان چیئرمین سینیٹ نے مولانا فضل الرحمن سے سیکورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت کی ۔انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن سے وزارت داخلہ سیکورٹی واپس نہ لے،وزارت داخلہ کو تحریری طور ہدایات… Continue 23reading سکیورٹی واپس لینے کا معاملہ،مولانا فضل الرحمن کی آواز سن لی گئی