بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عید کے 3دنوں کے دوران مری میں 55460 سے زائد گاڑیاں داخل ،جانتے ہیں واپس کتنی گئیں؟ ٹریفک ایڈوائزری جاری

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)عید کے تین روز میں مری میں 55 ہزار 04 سو 60سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں، 29 ہزار 7سو 69 کے قریب گاڑیاں واپس گئی ہیں ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سی ٹی او نے افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ مری میں موجود ٹریفک کے بہترین انتظامات برقرار رکھے جائیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔ترجمان کے مطابق ٹریفک پولیس

سیاحوں کو ٹریفک سہولیات پہنچانے کیلئے پرعزم ہے ، ترجمان کے مطابق مری میں سیاح گاڑی غلط پارکنگ سے گریز کریں، ترجمان کے مطابق سیلفیاں بنانے کے لیے سٹرک کے اوپر گاڑیاں کھڑی کرکے ٹریفک روانی متاثر نہ کریں۔ ترجمان کے مطابق رش میں ڈبل لائن ہر گز نہ بنا ئیں تاکہ روڈ یوزرز کو ٹریفک پریشانی نہ ہو۔ترجمان کے مطابق ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون سے ہی بہتر ٹریفک سہولیات میسر آ سکیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…